مختصر پُر اثر: برائی کے خلاف جہاد…!

September 06, 2019

حضرت ابو سعید خدریؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا ’’تم میں سے جو شخص برائی دیکھے تو اسے ہاتھ سے روکے، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو اپنے دل میں اسے برا جانے۔ یہ ایمان کا سب سے ادنیٰ درجہ ہے‘‘۔ ( صحیح مسلم)