امام عالی مقامؓ نے فرمایا،سچائی عزت ہے، جھوٹ عجز(کمزوری)ہے، راز داری امانت ہے، حق جوار قرابت ہے، امداد دوستی ہے، عمل تجربہ ہے ، حسنِ خلق عبادت ہے، خاموشی زینت ہے، بخل فقر(محتاجی )ہے، سخاوت دولت مندی ہے، نرمی عقل مندی ہے۔
دہشتگرد پی ٹی آئی رہنما ریحان زیب، اے این پی کےمولانا خان زیب، ڈپٹی کمشنر ناوگئی اور جے یو آئی کے ارکان کے قتل میں بھی شامل تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کی جگہ نئے کوچ کی تقرری کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے روایتی انداز میں ملاقات نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس راجا انعام امین منہاس نے بانیٔ پی ٹی آئی پر کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس پر سماعت سے معذرت کر لی۔
جج رانا زاہد محمود نے پی پی 159سے مہر شرافت کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سنایا۔
چین نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی پر عمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ جس کے ساتھ ہم 1978 سےکھڑے ہیں وہ کابل میں بیٹھ کر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے۔
محکمۂ ماحولیات پنجاب نے لاہور میں انسدادِ اسموگ آپریشن کے تحت آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹ کو زمین بوس کر دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اماراتی پرچم کے ڈیزائن کو کیک، غباروں یا تجارتی اشیاء پر آویزاں کرنا توہین کے زمرے میں آتا ہے
رپورٹ کے مطابق قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیریقینی اور بےضابطگیوں کا شکار ہے۔
سنگین الزامات لگنے کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام تر شاہی نوازشات واپس لے لی ہیں۔
ابوظبی میں صدارتی محل قصر الحصین میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی
سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سے صوبائی وزرات بورڈز و جامعات کو منتقل ہوتے ہی پہلی خلاف ضابطہ تقرری کردی گئی ہے۔
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نےالزام لگایا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔