Advertisement

نوابشاہ : وین کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

September 08, 2019
 

نوابشاہ (بیورو رپورٹ) قومی شاہراہ دینو مشین بس اسٹاپ پر پانی کی سبیل پر تیز رفتار ویگن چڑھ گئی، وین کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق دینو مشین بس اسٹاپ پر بچے مسافروں کو سبیل کا پانی پلارہے تھے کہ تیز رفتار ویگن بچوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ ماجد اوٹھو جاں بحق جبکہ بارہ سالہ عمران اوٹھو زخمی ہوگیا۔ پولیس تفتیش کررہی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں