ڈگری ( نامہ نگار) میرواہ روڈ پر سنہری اسٹاپ کے قریب گاؤں ولی محمد شاہ میں کپاس کی فصل پر اسپرے کرنے والے آٹھ ہاری دوران اسپرے بے ہوش ہوگئے۔ جہنیں فور طبی امداد کے لیے تعلقہ اسپتال پہنچایا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکا جوہری طاقت میں نمبر ون ہے، لیکن اس کے اعتراف سے نفرت ہے۔
لندن میں 2 قیدی غلطی سے جیل سے رہا ہوگئے جس کے بعد پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہوئی ہے جس سے گیس کی طلب میں بڑی کمی ہوئی۔
استاد قمر نے بتایا کہ اس نے دھاگے کے ایک فیکڑی میں ملازمت شروع کر دی ہے لہذا لوگ اسے اب چوہے پکڑنے کے لیے تنگ نہیں کریں۔ استاد قمر نے بتایا کہ اس نے دھاگے کے ایک فیکڑی میں ملازمت شروع کر دی ہے لہذا لوگ اسے اب چوہے پکڑنے کے لیے تنگ نہیں کریں۔
صوبائی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت کا ہیلی کاپٹر درست اور فعال حالت میں ہے۔
سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے تجویز دی ہے کہ ایک چیف آف ڈیفنس اسٹاف ہونا چاہیے، جس کے نیچے تمام فورسز کے ادارے ہوں۔
لاہور ہائی کورٹ نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے نجی شعبے کی تشخیصی لیبارٹریوں اور صحت کے اداروں کی جانب سے اپنی خدمات کی قیمت طے کرنے کا حتمی اختیار پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو دے دیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی کے بطور سینیٹر انتخاب کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے بزنس مین نے بیٹے کی نئی لگژری کار کے لیے31 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی وی آئی پی رجسٹریشن نمبر پلیٹ خرید لی۔
ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن اور نیویارک سے امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے ظہران ممدانی کی فتح کا جشن مناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں کچھ بھی ممکن ہے۔
نو منتخب میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا آج رات ہم پرانے سے نکل کر نئے دور کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔
دنیا کا سب سے طویل نام رکھنے والے ایک آسٹریلوی شہری لارنس واٹکنز نے اپنا مکمل نام پڑھ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
مغربی فرانس میں ایک شخص نے گاڑی راہگیروں اور سائیکل سواروں پر چڑھادی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جس میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے طالبعلم کو حراست میں لے کر پستول برآمد کرلیا ہے۔