Advertisement

پیرس، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی فضا دہشتگرد انڈیا کے نعروں سے گونج اٹھی

September 09, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرس، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی فضا دہشتگرد انڈیا کے نعروں سے گونج اٹھی

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) کی رپورٹ فرانس کے درالحکومت پیرس کی شاہراہوں دہشتگرد انڈیا دہشتگرد انڈیا کے نعروں سے کونج اٹھیں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف ریلی کی قیادت معروف کشمیری رہنما زاہد اقبال ہاشمی ، راجہ اشفاق احمد، مشتاق جرال ، عمران رشید اور دیگر رہنماؤں نے کی، ریلی کے شرکاء میلوں دور تک مارچ کرتے ہوئے انڈیا اور انڈین وزیراعظم مودی کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے، مظاہرین نے ہاتھوں میں مقبوضہ کشمیر بھارتی افواج کے مسلسل مظالم کی تصاویر اور انڈیا خلاف درج نعروں کے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے۔


مکمل خبر پڑھیں