• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ۔ شی ملاقات میں چینی کارپوریٹ وفد کی عدم شرکت کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ اس ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچیں گے، وہ اس دورے میں چینی کارپوریٹ ایگزیکٹوز کا وفد ساتھ نہیں لائیں گے، جس سے اس سربراہی ملاقات سے بڑے تجارتی معاہدوں کی توقعات مزید کم ہوگئی ہیں۔دونوں ملکوں میں سیاسی کشیدگی کے باعث بڑی چینی کمپنیوں کیلئے امریکا میں سرمایہ کاری کے مواقع محدود ہوچکے ہیں،کچھ صنعتی حکام کو توقع تھی کہ چین اعلیٰ کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل وفد تشکیل دے گا۔home

اہم خبریں سے مزید