Advertisement

ڈارکو واپس لانے کیلئے قانونی طریقہ اختیار کرینگے،فردوس عاشق

September 09, 2019
 

سیالکوٹ (صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈارکو واپس لانے کیلئے قانونی طریقہ اختیار کرینگے، ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کفایت شعاری کو اپنانا ہوگا جب کہ طعنے دینے والوں نے اس معیشت کو زہر کا ٹیکا لگایا ہے۔ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔


مکمل خبر پڑھیں