Advertisement

ڈی جی رینجرز کی مزارِ قائد پرحاضری

September 11, 2019
 

ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس موقع پر ڈی جی رینجرز اور دیگر رینجرز افسران نے قائد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دُعا کی۔

بعدازاں ڈی جی رینجرز نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے۔


مکمل خبر پڑھیں