اسلام آباد ( طاہر خلیل ) مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ،بدھ کو نمائندہ جنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے تمام احباب اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔
ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے شکار طیارے کا وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر مل گیا ہے۔
محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی شخصیت دیکھتے ہوئے بانی نے مکمل اعتماد کیا: اسد قیصر
موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں: بین اسٹوکس
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کواٹرز میں پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کی معطلی کا خیرمقدم، عدالت سے اظہارِ یکجہتی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر تنقید کی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے واقعے کے دوران منع کرنے پر اپنی بیوی کو بھی فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا
الیکشن کمیشن نے علی بخاری کو درخواست دوبارہ جمع کروانے کی ہدایت کی۔
عالمی میڈیا اور مغربی ذرائع نے بھی بھارتی بیانیے پر سوالات اٹھائے: مشاہد حسین
پاکستان بار کونسل کے ممبر احسن بھون نے کہا ہے کہ معزز چیف جسٹس سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان افسوسناک ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا بیان واپس لیں۔
صدر زرداری نے دونوں مقامات پر پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے وائٹ بال کپتانی دور میں بھارتی ٹیم کو زیادہ آئی سی سی ٹرافیز جیتنی چاہئیں تھیں، مگر ایسا نہیں ہو سکا۔
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ ہوگیا۔ آرمی چیف کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے آخری لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔
پورٹل پر کی گئی شکایت کے مطابق بغیر فزیکل ٹیسٹ کے میرٹ لسٹ لگا کر نئے امیدواروں کی حق تلفی کی گئی ہے۔