Advertisement

ایک تولہ سونا ساڑھے 88 ہزار روپےکا ہوگیا

September 25, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایک تولہ سونا ساڑھے 88 ہزار روپےکا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت 88 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر 88 ہزار500 سو روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قدرمیں 514 روپے اضافہ ہوا، یوں نئی قیمت 75 ہزار 874 روپے ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت مختلف ہوسکتی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1529 ڈالر ہوگئی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں