Advertisement

جامعہ کراچی، مارکس شیٹ جعلی ثابت ہونے پر داخلہ منسوخ

October 03, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پر شعبہ جرمیات کی ایم اے کی رخسار تبسم بنت پیر محمد فارم نمبر 123740 کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بناء پر ان کا داخلہ فوری طور پر منسوخ کردیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں