• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی : شیخ عبداللّٰہ بن زاید کے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے

شیخ عبداللّٰہ بن زاید نے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں۔

متحدہ عرب امارات، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ نے علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید، مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

متحدہ عرب امارات، مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید