• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، رائٹرز، اپسوس پول

امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

رائٹرز، اپسوس پول کے مطابق ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی صدارت کے دوران اپنی کم ترین سطح 33 سے بڑھ کر 35 فیصد ہوگئی۔

سروے کے مطابق 44 فیصد امریکی ڈیموکریٹس اور 37 فیصد ریپبلکنز کو ووٹ دینے کے حامی ہیں جبکہ 63 فیصد امریکی ٹرمپ کے مجوزہ 5 ہزار ڈالر منافع ادائیگی کے مخالف ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید