Advertisement

طب کا نوبل انعام دو امریکیوں اور ایک برطانوی کے نام

October 07, 2019
 

دوہزار انیس (2019) کا نوبل انعام برائے طب دو امریکیوں ولیم کیلن، گریگ سمینزا او ر ایک برطانوی سر پیٹر ریڈ کلِف کے نام رہا۔

اسٹاک ہوم میں ہونے والی ایک نیوز کانفرنس میں رواں سال کے نوبل انعام برائے طب کااعلان کیا گیا ،دو امریکیوں اور ایک برطانوی شہری کو مشترکہ طور پر یہ انعام دیا گیا۔

ان تینوں سائنسدانوں کو یہ انعام ان کی انسانی جسم میں خلیوں اور آکسیجن کے ربط سے متعلق تحقیق پر دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں