Advertisement

فرانس، ماحولیاتی بہتری کیلئے مظاہرے، درجنوں مظاہرین گرفتار

October 08, 2019
 

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس کے شہروں میں ماحولیاتی بہتری کیلئے مظاہرے، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس، ماحولیاتی بہتری کیلئے مظاہرے، درجنوں مظاہرین گرفتار

تفصیلات کےمطابق دارالحکومت پیرس میں مختلف مقامات پر بھر پوراحتجاج کیاگیا، پیرس کے وسط میں ٹریفک بری طرح متاثر رہا،مظاہرین کا دی ریپبلک کے مقام پر بھی دھرنا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ماحولیاتی بہتری کےلئے فوری اقدامات کیے جائیں، پولیس نے قانون ہاتھ میں لینے پردرجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔


مکمل خبر پڑھیں