Advertisement

امریکا میں جنون کے کنسرٹس کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

October 08, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا میں جنون کے کنسرٹس کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

امریکا میں جنون کے کنسرٹس کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔

پاکستان کے مایہ ناز بینڈ جنون نے امریکا میں بھی میوزک کے دیوانوں کو اپنے جنون میں مبتلا کردیاہے، یادگار گیت سننے کے لیے شائقین بےتاب ہیں۔

جنون بینڈ 12 اکتوبرکو ہیوسٹن، 18کو نیوجرسی اور20 اکتوبرکو ڈیلس میں پرفارم کریں گے جبکہ سین فرانسسکو میں 24 اور شکاگو میں 25تاریخ کو پرفارمنس ہوگی، شائقین انتہائی پُرجوش ہیں۔

ہیوسٹن ہو یا ڈیلس، نیوجرسی ہو یاسان فرانسسکو ہر شہرمیں مداح کنسرٹ کےدن گن رہے ہیں۔

کنسرٹس کی تاریخیں قریب آنے پر ٹکٹوں کی بکنگ تیزی سےجاری ہے۔


مکمل خبر پڑھیں