Advertisement

سہیل خان پر جرمانہ، عابد علی کو وارننگ

October 09, 2019
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی میں امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر ٹیسٹ کرکٹراور سندھ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یوبی ایل کمپلکس میں میچ ریفری نے عابد علی کو امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر وارننگ دے دی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں