انٹرپارٹ ون کے نتائج کااعلان آج ہوگا

October 09, 2019

لاہور(خبر نگار)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان (پارٹ ون) سالانہ 2019ء کے نتائج کا اعلان آج 9اکتوبر صبح 10 بجے شیڈول کے مطابق کیا جائے گا۔