Advertisement

عظمت بلگرامی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا

October 10, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف شاعر عظمت بلگرامی کی جانب سے سالانہ مجلس عزاء 11اکتوبر بروز جمعہ ساڑھے 8بجے شب مسجد تقویٰ ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال میں ہوگی ۔مجلس سے علامہ صادق عباس عابدی خطاب کریں گے، سوزخوانی کمیل عابدی و برادران اور سلام سلمان صدیقی اور ظفر عابدی پڑھیں گے۔


مکمل خبر پڑھیں