• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوے دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب30اور 40سال کے نئے معاہدے کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں ، تفصیلات سامنے آ گئیں، موجودہ حکومت کی جانب سے بھی چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کئے جانے کا انکشاف ہوا ،موجودہ حکومت نے 2025 میں چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کئے،موجودہ حکومت نے جامشورو کول نامی پاور پلانٹ کے ساتھ 30 جولائی 2025 کو تیس سالہ مدت کا معاہد ہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید