Advertisement

فلم ’فورڈ ورسز فراری‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

November 06, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم ’فورڈ ورسز فراری‘ کا ٹریلر

لاس اینجلس میں ہالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم ”فورڈ ورسز فراری“ کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔

جیمز مین گولڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن ڈرامہ فلم ”فورڈ ورسز فراری“ امریکی آٹو موٹیو ڈیزائنر کیرول شیلبے کی زندگی پر مبنی ہے جسے ”فورڈ“ موٹر کمپنی کی طرف سے دنیا کی بہترین ریس کار بنانے اور 1996 کی چیمپیئن ریسنگ کار ”فراری“ کو شکست دینے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔

فلم میں کیٹریونا بیلف، جوش لوکاس، نواہ جیوپ، ایلکس گورنی اور دیگر شامل ہیں۔

فلم رواں ماہ 15نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں