Advertisement

شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کاامکان

November 07, 2019
 

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع ابر آلودرہاجبکہ بعض مقامات پر بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ رووز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت5،بارکھان15، دالبندین8 ،گوادر20، قلات2، خضدار10، لسبیلہ21، نوکنڈی 10، سبی18 ،تربت15، ژوب 11اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


مکمل خبر پڑھیں