Advertisement

بوسنیا،افغان اور پاکستانی مہاجرین میں تصادم سے 4 افراد زخمی

November 08, 2019
 

کراچی(نیوزڈیسک)بوسنیا کے ایک کیمپ میں پاکستان اور افغان مہاجرین کے کیمپ میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مغربی یورپ جانے کے خواہشمند مہاجرین بہاک کے قریب ووک جیک کیمپ میں رہائش پذیر ہیں،پولیس کاکہنا ہے کہ شمال مغربی حصے میں واقع کیمپ میں پاکستانی اور افغان مہاجرین میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے 4 پاکستانی مہاجرین کو حراست میں بھی لیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں