Advertisement

اسکواش، پاکستان میں ایونٹ، سیکیورٹی فیس ختم

November 09, 2019
 

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ)ورلڈاسکواش فیڈریشن کانفرنس اور سالانہ جنرل اجلاس کیپ ٹاؤن میں ہوا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ایئر وائس مارشل عامر مسعود نے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ سی ای او پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان میں پی ایس اے کے دسمبر 2019ءمیں ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے سکیورٹی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔


مکمل خبر پڑھیں