ساڑھے سات ہزار لٹر مضرصحت دودھ ضائع

November 09, 2019
 

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے دھمیا ل کے علا قے میںچھاپہ مار کر 7ہزا ر 600لٹر کیمیکل ملا دو دھ ضا ئع کر دیا ۔کینٹ بورڈ حکام کے مطابق یہ دودھ کینٹ کے مختلف علاقوں میں سپلائی ہو نا تھا ۔ دوسری جا نب فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے علاقے پشاور روڈ،صدر اور رینج روڈ پر مختلف ہوٹلوں ،ریفریشمنٹ سینٹرز کو غیر معیاری صفائی پر25 نوٹس جا ری کئے۔