محکمہ صحت ملتان نے تجدید لائسنس کیلئے اقدامات تیز کردیئے

November 09, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان نے تجدید لائسنس کیلئے اقدامات تیز کردیئے ہیں،معلوم ہوا ہے محکمہ صحت نے مجموعی طور پر اب تک تقریبا 200سےزائد ڈرگ لائسنسوں کی تجدید کا عمل مکمل کرلیا ہے۔