بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

January 21, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

راوی ٹول پلازہ کے قریب بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کرالٹ گئی۔

ساہیوال، فیصل آباد روڈ پر راوی ٹول پلازہ کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں 3 مسافر جان کی بازی ہار گئے۔

حادثے میں 24 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

بس ٹریکٹر ٹرالی تصادم میں زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔