فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر اپنے میک اپ کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں۔
عبداللّٰہ جدون اور اویس جدون کو ملازمت سے برطرفی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
پاکستان کے نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3122 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے ہوگیا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون کی سرکٹی اور برہنہ لاش نالے سے برآمد ہوئی ہے۔
اہلِ خانہ نے یہ افسوسناک خبر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں سے شیئر کی
چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ آپ نے خدشہ ظاہر کیا کہ فوزیہ کو جن اٹھا کر لے گئے۔
ڈسکوز نے جولائی تا ستمبر 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی دائر تھی، جس میں بجلی صارفین کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کا اضافہ مسترد کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستانی کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی شہرت اور کامیابی کچھ سابق کرکٹرز سے ہضم نہیں ہو رہی۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے کابینہ کمیٹی کے اہم فیصلوں کو منٹس میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کیا۔
نیو یارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنی پہلی تقریر میں عربی زبان میں تارکین وطن سے اظہار یک جہتی کرکے سب کے دل جیت لیے۔
سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں علم ہونا چاہیے کہ بچے کہاں جارہے ہیں، بچوں کی مانیٹرنگ کا نظام ہر اسکول میں ہونا چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق صدارتی سیکیورٹی ٹیم کے ایک اہلکار نے فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے اُس شخص کو پیچھے ہٹا دیا۔
بھارت نے نیپالی بلائنڈ کرکٹ کوچ کو پاکستانی ہونے کی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیا۔
گزشتہ سماعت پر نیب نے 6 سال بعد 19 کروڑ سے زائد مالیت کا حتمی چالان جمع کرایا تھا۔