پیپلز پارٹی لندن کے صدر محسن باری کی آج ملتان آمد

January 22, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی لندن کے صدر محسن باری کی آج ملتان آمد پر ڈویژنل سیکرٹری انفارمیشن ایم سلیم راجہ کی جانب سے انکے اعزاز میں 4بجے شام استقبالیہ دیا جائے گا، تقریب ایم ڈی اے چوک پرانکے آفس میں ہوگی۔