خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے دفتر سے سابق ملازم ندیم آرائیں کو گرفتار کر لیا ہے۔
میاں سعید کے مطابق پولیس لائنز سے اے پی سی اور اینٹی رائٹ اسکواڈ بھی روانہ کر دیا گیا۔
ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ملزم کا ریکارڈ متعلقہ اداروں سے حاصل کیا جا رہا ہے۔
دورانِ ملاقات منظم جرائم کی روک تھام کے لیے اشتراک بڑھانے اور مجرمان کے تبادلے پر معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور عمان کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا 8 واں اجلاس آج منعقد ہو گا۔
امریکی وزیر خارجہ 5 روزہ دورے کے لیے ہفتے کو روانہ ہوں گے۔
اداکار نے بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ضلع میں دفعہ 144 کا نفاذ 13 اکتوبر سے 11 نومبر تک برقرار رہے گا جس کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
اداکار نے کہا ہے کہ میں نے اپنی اہلیہ کی دکھ سے توجہ ہٹانے کے لیے مزاحیہ انداز اپنایا۔
اداکار کا کہنا ہے کہ انفلوئنسرز و دیگر ایک دوسرے کیخلاف آن لائن بیانات دیتے اور ذاتی اختلافات کو عوام کے سامنے لے آتے ہیں۔
اس موقع پر ان کے والد بلکور سنگھ اور والدہ چرن کور بھی اسٹیج پر موجود تھے۔
مقتولہ کے اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ ڈی این اے رپورٹ میں 3 مقامات پر حنا جاوید کے شوہر فیصل اصغر کی نشاندہی ہوئی ہے جسے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لیجنڈری اداکار نے کہا ہے کہ میں موت کے منہ تک پہنچ چکا تھا اور پھر مجھے واپس زندگی مل گئی۔
آف روڈ ریلی اور دیگر کھیلوں کے مقابلوں میں 200 سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔