• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارکو روبیو 17 تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 سے 22 اکتوبر تک بھارت اور ازبکستان کا دورہ کریں گے۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق بھارت کے دورے میں مارکو روبیو دو طرفہ توانائی کے لیے تعاون پر تبادلۂ خیال کریں گے اور ازبکستان میں کاروباری وفد کی قیادت کریں گے۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ 5 روزہ دورے کے لیے ہفتے کو روانہ ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید