دنیا ……

March 26, 2020

سب ملک ملا دیے وبا نے

زنجیر بنی ہوئی ہے دنیا

مخلوق ہے شہر شہر محصور

کشمیر بنی ہوئی ہے دنیا