جیکب آباد: پسند کی شادی کرنا جرم بن گئی، درجنوں گھروں کو آگ لگا دی گئی، جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل
پسند کی شادی لڑکا لڑکی نے کی، سزا پورے گاؤں کو ملی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں اور املاک کو جلا دیا، فائرنگ کرتے رہے، کسی نے نہیں روکا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔