وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دوسرے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ مارکیٹس کے اوقات میں تبدیلی یا نرمی سے متعلق تمام نوٹیفکیشنز جعلی ہیں۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ریاست کو چلانے کےلیے ایک ضابطہ کار ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر وکلاء نے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی استدعا کردی۔
کراچی میں درج 15 مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی سے تفتیش جاری ہے۔
لاہور میں اچھرہ پل پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ نواز اور جماعت اسلامی میں 2 حلقوں پر انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ملزمہ انمول عرف پنکی نے میڈیا کے سوال پر دھماکا خیز بیان دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار اور اس کے خاندان کو 29 جون تک ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کی مالی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے
دستاویز کے مطابق انمول عرف پنکی لاہور میں کرائے پر رہائش پذیر تھی، گھر شہری جہانزیب اشرف سے کرائے پر لیا تھا۔
بیوپاری پُرامید ہیں کہ جانور اچھی قیمتوں پر فروخت ہوں گے۔
گرفتار ملزم کا نام وزارتِ داخلہ کی ریڈ بک میں شامل ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ مصر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔