• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکواڈور کے سابق صدر رافیل کوریا کو رشوت کے الزام میں 8سال قید کی سزا

کوئٹو(اے پی پی) ایکواڈور کے سابق صدررافیل کوریا کو رشوت کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ایکواڈورکے قومی پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا ہے کہ سابق صدر رافیل کوریاکے علاوہ مزید17 افراد ، جن میں کوریا کے سابق نائب صدر جارج گلاس اور دوسرےمعاونین شامل ہیں۔

تازہ ترین