سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200؍روپے اضافہ

April 24, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت 1200روپے کے اضافے سے 96ہزار 200روپے فی تولہ ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 1728ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔