گیارہ ہزار وولٹ کا تار گرنے سے چار بچوں کا باپ ہلاک

May 17, 2020

مورو. (نامہ نگار. ) مورو درس روڈ پر گیارہ ہزاروولٹ کا تار ایک محنت کش پر گر نے سے محنت کش ہلاک ہو گیا، ورثاء کی جانب سے واپڈا انجنيئر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے لاش اٹھا کر مورو تھانہ کے سامنے دھرنا د یا گیا۔