خیرپور: بروہی گوٹھ میں آگ لگنے سے پانچ گھر خاکستر

May 18, 2020

خیرپور(بیورورپورٹ) بروہی گوٹھ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد کے گھر خاکستر ہو گئے ۔آگ متاثر ین امام الدین بروہی، غلام قادر بروہی، علاء الدین بروہی اور دیگر کےمطابق گاؤں میں آگ تیز طوفانی ہواؤں کے دوران لگی ۔اناج اور گھروں میں رکھا ہوا دیگر تمام سامان جل گیا وہ بے ہوگھر ہو کر کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ گئے ہیں ۔