بھارتی کرکٹ ٹیم اگست میں جنوبی افریقا سے سیریز کھیلے گی

May 22, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اگست کے آخر میں بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔دونوں ملک لاک ڈاون میں ہیں اس لئے سیریز حکومتی حکم نامے سے مشروط ہے۔