• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نا مہ نگار) گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر 30 سالہ نوجوان نے جی سیون مرکز میں واقع ٹینکی کے اوپر سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔آبپارہ پولیس نے متوفی بادل کی لاش پولی کلینک ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔
تازہ ترین