• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر سوال کا جواب دونگا، خاموش نہیں رہونگا، سلیم ملک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ ان کو پی سی بی کی جانب سے سوالنامہ موصول ہوگیا ، جس میں میچ فکسنگ اور سٹہ بازوں سے ملاقات کے حوالے سے سوالات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد جواب جمع کرائیں گے ۔ سلیم ملک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کئی سال سے خاموش ہوں لیکن اب خاموش رہنے کی غلطی نہیں کرونگا۔

تازہ ترین