چاروں صوبوں کے فنکاروں کیلئے پاکستان آرٹسٹس ایکویٹی کا قیام

June 04, 2020

پشاور (وقائع نگار)پاکستان کے چاروں صوبوںکے فنکاروںکی فلاحو بہبود کیلئے پاکستان آرٹسٹس ایکویٹی کا قیام عمل میںلایا گیا ہے جس میں اورنگزیب لغاری مرکزی چیئرمین‘ نوشابہ خان وائس چیئرمین‘ نجیب اللہ انجم‘ ایوب کھوسو نائب صدور‘ شاہد نذیر خان صدر ‘انجم حبیبی ‘جنرل سیکرٹری جبکہ خیبر پختونخوا میںچیئرپرسن چیئرپرسن بشریٰ فرخ‘وائس چیرمین قاضی محمد خامس‘صدر‘انیس الرحمٰن‘ نائب صدرفرید اللہ شاہ حساس‘سینئر نائب صدر ‘قاضی محمد زبیر‘ جنرل سیکرٹری خائستہ رحمان‘ جائنٹ سیکرٹری آصف شہزاد‘انفارمیشن سیکرٹری رابعہ تبسم ‘مجلس عاملہ لائق زادہ لائق (سابق سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان)فضل الرحمٰن (اداکار)، شکیل ارشد (سینئر صداکار و اداکار)،ثمینہ قادر (صداکارہ / شاعرہ)،نعیم اقبال کوہاٹی (اداکار )،مشتاق شباب (سابق سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان)،امجد ہادی یوسفزئی (شوبزجرنلسٹ)،عزیز اعجاز (سابق پروڈیوسر پی ٹی وی )،عبد الروف روہیلہ (قانون دان)، زاہدہ تنہا (اداکارہ / شاعرہ)غلام عباس گل ڈیروی (گلوکار )،رحیم شہزاد ( اداکار )اورلطیف اللہ (سٹیشن ڈائریکٹر ایف ایم 92 لکی مروت)شامل ہیں۔