مزید اسپورٹس فیڈریشنز کو گرانٹ دینے پر غور

July 03, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والی فیڈریشنوں کو خصوصی گرانٹ جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پی ایس بی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مالی مشکلات کے باجود کھیلوں کی ترقی کے لئے فیڈریشنوں سے تعاون کررہے ہیں ۔