حمیرا اصغر کے گھر پر تالا باہر سے کیوں لگا تھا؟ مشی خان نے کئی اہم سوال اُٹھا دیے
مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کرنے والی اداکارہ و میزبان مشی خان نے حال ہی میں انتقال کرجانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق کئی اہم سوالات اُٹھا دیئے۔