• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کے دوران ٹرین نہیں چلے گی،سعودی وزارت برائے نقل و حمل

جدہ(شاہد نعیم)سعودی وزارت برائے نقل و حمل نے کہا ہے کہ اس سال حج موسم کے دوران حرمین ٹرین نہیں چلے گی اور نہ ہی مشاعر مقدسہ ٹرین سروس مہیا ہوگی۔ یہ فیصلہ حاجیوں کی تعداد بے حد محدود ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے- ٹرین نہ چلانے کا فیصلہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی تدابیر کا حصہ ہے۔

تازہ ترین