معلوماتِ نامہ

July 12, 2020

لیاقت مظہر باقری

فوٹو گرافی یونانی زبان کا لفظ جس کے معنی "روشنی سے پینٹنگ"۔

ڈاکٹر لاطینی زبان میں استاد کو کہتے ہیں۔

ملیریا اطالوی زبان کا لفظ ھے جس کے معنی "بری ہوا" کے ہیں۔

ابلیس عبرانی زبان کا لفظ ھے جس کے معنی "انتہائی مایوس" کے ہیں۔

جہلم سنسکرت زبان کے دو الفاظ "جل" اور "ہم" کا مرکب ھے، جس کے معنی "میٹھا پانی" کے ہیں۔

اولمپک گیمز کا آغاز 1896 عیسوی میں یونان سے ہوا۔

اسپتالوں کی بنیاد "محمد بن زکریا رازی" نے رکھی۔