ڈگری: ہفتے کو بھی بارش کا سلسلہ جاری

August 09, 2020

ڈگری( نامہ نگار) دوسرے دن ہفتے کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا اور سارا دن وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہی۔ بارش کے بعد موسم ا چھا ہو گیا۔ فصلوں پر بارش کے اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔