کوئی مفلس ہے، کوئی قارون ہے
اُف یہ فرق انسان اور انسان میں
’’بٹ سکے ہر چیز اگر انصاف سے
کیا نہیں موجود پاکستان میں‘‘
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میںخاتون مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہوگئی۔
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے ایک کامران نامی شخص آیا تھا،
شدید سرد موسم اور برفباری کے بعد برطانیہ کو اب طوفان گوریٹی کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان گوریٹی نے تیز ہواؤں، بارش اور مزید برفباری کے ساتھ برطانیہ کا رُخ کرلیا۔
حیران کن طور پر ویب سیریز میں 6 سال پہلے بتائی گئی صورتحال ہوبہو درست ثابت ہوئی، ویب سیریز Jack Ryan کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی جونیئر انڈر 17 چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں دانیال شہزاد کو شکست کا سامنا رہا۔
بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے گھر سے خوشخبری سامنے آئی ہے۔
واضح رہے کہ کترینہ اور وکی کوشل کے ہاں 7 نومبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔
برطانیہ اور فرانس کے مابین ون ان، ون آؤٹ معاہدہ مذاق بن کر رہ گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین فرانس کی صدر روحی بانو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا بھر میں آباد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت، عزت اور قانونی حیثیت قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور اندیش ویژن کا نتیجہ ہے۔
سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں کمی کےلیے انگلینڈ اور ویلز میں ڈرائیونگ سیکھنے والوں کو تھیوری ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کےلئے 6 ماہ تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
امریکی سفارتخانے نے ملک میں زیر تعلیم بھارتی طلبہ سے متعلق بیان میں کہا کہ اگر آپ کو گرفتار کیا جاتا ہے یا آپ کسی بھی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو آپ کا ویزا منسوخ ہو سکتا ہے۔
انگلینڈ میں مشرقی سسیکس میں واقع ساحلی تفریحی علاقے برائٹن کے مشہور محل پیئر کو کئی مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر فروخت کیلئے پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
ایف آئی اے کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
حکومت پنجاب نے ڈاکو میرا لٹھانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی تھی۔
سری لنکا نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 129 رنز کا ہدف دے دیا۔