معلومات عامہ

September 27, 2020

1۔شکرا ایسا پرندہ ہے جو ہوا میں ساکت رہ سکتا ہے۔ یعنی ایک ہی جگہ پہ رکا رہ سکتا ہے۔

2۔مکھیاں، مچھر اور دوسرے بھنبھنانے والے کیڑے خود آواز پید ا نہیں کرتے یہ آواز ان کے پروں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔

3۔ڈولفن پانی نہیں پیتی سمندری پانی انھیں بیمار کر سکتا اور ان کی جان بھی لے سکتا ہے لہذا اپنی آبی ضروریات وہ اپنی خوراک سے ہی حاصل کرتیں ہیں۔

4۔زیرو گریویٹی میں یعنی جہاں کشش ثقل بالکل نا ہو(خلا میں) شعلہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے اور گول ہوتا ہے۔

5۔ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔