کورنگی میں معمر شخص نے خود کشی کر لی

October 29, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبرڈھائی میں 85سالہ طارق نےخود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش جناح اسپتال منتقل کی پولیس اس بارے مزید تفتیش کررہی ہے۔